Skip to main content

”اس کام سے زندگی تباہ ہو جاتی ہے کیونکہ۔۔۔“ وینا ملک نے پاکستانی لڑکیوں کو ”کام“ کی بات بتا دی















فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہناتھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کیے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں اس لیے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کر نا چاہیے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دوروازے بھی کھل جاتے ہیں۔


فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہناتھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کیے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں اس لیے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کر نا چاہیے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دوروازے بھی کھل جاتے ہیں۔ فلم سٹار وینا ملک نے کہا ہے کہ جذباتی فیصلوں سے زندگی تباہ ہوجاتی ہے ‘ کامیاب زندگی کے لیے تلخی نہیں صبر کر نا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں وینا ملک کا کہناتھا کہ شوبز سے دور ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، میں صرف معیاری کام ہی کروں گی۔ میں نے زندگی میں بعض اوقات جذباتی فیصلے کیے ہیں جن کی وجہ سے مشکلات آئی ہیں اس لیے میں اب سمجھ چکی ہوں کہ کامیاب زندگی کیلئے انسان کو اپنے اندر زیادہ سے زیادہ صبر پیدا کر نا چاہیے کیونکہ جب آپ صبر کرتے ہیں تو آپ کیلئے کامیابیوں کے دوروازے بھی کھل جاتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course