Skip to main content

عمران خان کس دن وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے ؟ بل آخر تحریک انصاف نے اعلان کر دیا





اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست سے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھالیں گے۔ اسلام آباد میں بنی گالا کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ اے پی سی میں بڑی جماعتوں نے مثبت فیصلہ کیا اور حلف برداری کی تقریب میں بڑی جماعتوں کا شرکت کرنا خوش آئند ہے جب کہ مولانا فضل الرحمان کے منفی کردار کی مذمت کرتا ہوں، وہ ابھی تک منفی سوچ کا مظاہرہ کررہے ہیں لیکن ان کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کیا چاہتے ہیں۔


پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان جلد اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے اور نمائندے حلف اٹھائیں گے جب کہ 14 اگست سے پہلے عمران خان وزیراعظم ہوں گے، ملک کی معیشت تباہ اور ملک خطرات میں ہیں لہذا سب ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی جس کے لیے عمران خان دن رات محنت کررہے ہیں اور آزاد امیدواروں سے رابطے جاری ہیں، کل یا آج شام قوم کو خوش خبری دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت سازی کے لیے کوئی بحران نہیں ہے، عمران خان سب سے مشاورت کررہے ہیں جب کہ پنجاب حکومت کے حوالے سے رابطے مکمل ہو چکے ہیں اور جہانگیر ترین نے پنجاب کے دورے کرکے آزاد امیدواروں سے رابطےکیے ہیں۔ نعیم الحق نے کہاکہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، دونوں کے اختلافات سے متعلق ضرورت سے زیادہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ہم سے رابطہ کرنا چاہیں تو ضرور کریں، ہماری طرف سےکوئی رابطہ نہیں ہوا جب کہ چوہدری پرویز الٰہی کی حکمت عملی ان سے پوچھی جائے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان جلد اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے اور نمائندے حلف اٹھائیں گے جب کہ 14 اگست سے پہلے عمران خان وزیراعظم ہوں گے، ملک کی معیشت تباہ اور ملک خطرات میں ہیں لہذا سب ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی جس کے لیے عمران خان دن رات محنت کررہے ہیں
اور آزاد امیدواروں سے رابطے جاری ہیں، کل یا آج شام قوم کو خوش خبری دیں گے۔

 پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت سازی کے لیے کوئی بحران نہیں ہے، عمران خان سب سے مشاورت کررہے ہیں جب کہ پنجاب حکومت کے حوالے سے رابطے مکمل ہو چکے ہیں اور جہانگیر ترین نے پنجاب کے دورے کرکے آزاد امیدواروں سے رابطےکیے ہیں۔ نعیم الحق نے کہاکہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، دونوں کے اختلافات سے متعلق ضرورت سے زیادہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ہم سے رابطہ کرنا چاہیں تو ضرور کریں، ہماری طرف سےکوئی رابطہ نہیں ہوا جب کہ چوہدری پرویز الٰہی کی حکمت عملی ان سے پوچھی جائے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان جلد اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے اور نمائندے حلف اٹھائیں گے جب کہ 14 اگست سے پہلے عمران خان وزیراعظم ہوں گے، ملک کی معیشت تباہ اور ملک خطرات میں ہیں لہذا سب ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی جس کے لیے عمران خان دن رات محنت کررہے ہیں اور آزاد امیدواروں سے رابطے جاری ہیں، کل یا آج شام قوم کو خوش خبری دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ حکومت سازی کے لیے کوئی بحران نہیں ہے، عمران خان سب سے مشاورت کررہے ہیں جب کہ پنجاب حکومت کے حوالے سے رابطے مکمل ہو چکے ہیں اور جہانگیر ترین نے پنجاب کے دورے کرکے آزاد امیدواروں سے رابطےکیے ہیں۔ نعیم الحق نے کہاکہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، دونوں کے اختلافات سے متعلق ضرورت سے زیادہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

 ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار ہم سے رابطہ کرنا چاہیں تو ضرور کریں، ہماری طرف سےکوئی رابطہ نہیں ہوا جب کہ چوہدری پرویز الٰہی کی حکمت عملی ان سے پوچھی جائے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان جلد اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے اور نمائندے حلف اٹھائیں گے جب کہ 14 اگست سے پہلے عمران خان وزیراعظم ہوں گے، ملک کی معیشت تباہ اور ملک خطرات میں ہیں لہذا سب ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی جس کے لیے عمران خان دن رات محنت کررہے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course