Skip to main content

عمران خان کو وزارت عظمی کا حلف اٹھانے سے پہلے ہی بیرون ملک دورے کی دعوت مل گئی






سربراہ تحریک انصاف کو دنیا بھر سے الیکشن 2018ء میں جیت پر مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن اب عمران خان کو بیرون ملک دوروں کی دعوت ملنا بھی شروع ہو گئی ہیں۔۔تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ صدر افغانستان اشرف غنی نے عمران خان کو فون کیا ہے اور الیکشن میں واضح جیت پر مبارکباد دی ہے۔اور عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنھبالنے کے بعد دورہ افغانستان کی بھی دعوت دی ہے۔۔عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی دعوت قبول کر لی ہے۔یاد رہے الیکشن 2018ء میں جیت کے بعد عمران خان کو دنیا بھر سےمبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔۔پاکستان میں ہونے والے دسویں عام انتخابات کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھی پاکستان کو مبارکبا دی گئی ہے۔
سعودی حکومت نے پاکستان کو انتخابات کے کامیاب انعقاد پو مبارکباد دی ہے۔ جبکہ جمعہ کے روز سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران سعودی سفیر نواف المالکی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو الیکشن میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔بالی وڈ کے ناقد اداکار رشی کپور نے بھی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تعریف کی تھی۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپے پیغام میں رشی کپور نے کہا کہ عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے پاک بھارت تعلقات پر جو کچھ بھی کہا میں بھی ٹی وی چینلز پر وہی کہتا آ رہا ہوں۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ اپنے ”ملک” کا میرے ”ملک” سے تعلق بہتر بناسکیں۔اس کے علاوہ چین نے بھی کہا کہ پاکستان میں جئو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کر چلیں گے۔
اور عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنھبالنے کے بعد دورہ افغانستان کی بھی دعوت دی ہے۔۔عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کی دعوت قبول کر لی ہے۔یاد رہے الیکشن 2018ء میں جیت کے بعد عمران خان کو دنیا بھر سےمبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے۔۔پاکستان میں ہونے والے دسویں عام انتخابات کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھی پاکستان کو مبارکبا دی گئی ہے۔سعودی حکومت نے پاکستان کو انتخابات کے کامیاب انعقاد پو مبارکباد دی ہے۔

 جبکہ جمعہ کے روز سعودی عرب کے پاکستان میں تعینات سفیر نواف المالکی کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران سعودی سفیر نواف المالکی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو الیکشن میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔بالی وڈ کے ناقد اداکار رشی کپور نے بھی پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تعریف کی تھی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپے پیغام میں رشی کپور نے کہا کہ عمران خان نے بہت اچھی باتیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ نے پاک بھارت تعلقات پر جو کچھ بھی کہا میں بھی ٹی وی چینلز پر وہی کہتا آ رہا ہوں۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ آپ اپنے ”ملک” کا میرے ”ملک” سے تعلق بہتر بناسکیں۔اس کے علاوہ چین نے بھی کہا کہ پاکستان میں جئو بھی حکومت ہو گی اس کے ساتھ مل کر چلیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course