Skip to main content

عمران خان کی حکومت کتنا عرصہ تک چلے گی؟ ناقابل یقین پیش گوئی ہو گئی




پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت بمشکل اڑھائی سال چلے گی وسان ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کررتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو بڑی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑیگا،آنے والی حکومت مختلف پارٹیوں سے بلیک میل ہوتی رہے گی۔منظور وسان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بنانے کہ لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات نا گزیر ہیں،جی ڈی اے غنڈہ گردی الائنس ہے،اس سے سندھ کے عوام نے بدلہ لیا ہے،
جی ڈی اے اور متحدہ کا اس بار خراب حشر دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی سے اتحاد نہیں کرے گی،قیادت کا بیان سامنے آچکا ہے،اس بار ملک سے اداروں نے ٹھپہ کلچر کا خاتمہ کروایا ہے،پر آراوز نے امیدواروں کے ساتھ ناانصافیاں کی ہیں، وزیراعلی سندھ کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا،وزیراعلی سندھ کا نام پارٹی قیادت ہی فائنل کرے گی۔ انہون نے مزید کہا کہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں امیدواروں کے گنتی میں ووٹ کم دکھائے اور ہرانے کی کوشش کی گئی، فارم 45 کیوں چھپایا گیا اس میں کئی غلطیان سامنے آئی ہیں،پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے بڑے مارجن سے سندھ میں جیتی ہے۔
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت بمشکل اڑھائی سال چلے گی وسان ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کررتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو بڑی مشکلات کا سامنہ کرنا پڑیگا،آنے والی حکومت مختلف پارٹیوں سے بلیک میل ہوتی رہے گی۔منظور وسان نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بنانے کہ لیے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں مذاکرات نا گزیر ہیں،جی ڈی اے غنڈہ گردی الائنس ہے،اس سے سندھ کے عوام نے بدلہ لیا ہے، جی ڈی اے اور متحدہ کا اس بار خراب حشر دیکھ رہا ہوں۔


انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی سے اتحاد نہیں کرے گی،قیادت کا بیان سامنے آچکا ہے،اس بار ملک سے اداروں نے ٹھپہ کلچر کا خاتمہ کروایا ہے،پر آراوز نے امیدواروں کے ساتھ ناانصافیاں کی ہیں، وزیراعلی سندھ کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا،وزیراعلی سندھ کا نام پارٹی قیادت ہی فائنل کرے گی۔ انہون نے مزید کہا کہ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں امیدواروں کے گنتی میں ووٹ کم دکھائے اور ہرانے کی کوشش کی گئی، فارم 45 کیوں چھپایا گیا اس میں کئی غلطیان سامنے آئی ہیں،پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے بڑے مارجن سے سندھ میں جیتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course