Skip to main content

اگرعمران خان جیت گیا تو میں ۔ ۔ ۔‘بھارتی اداکارعامر خان کا کیاگیا وعدہ جو پورا کرنے کا وقت آگیا




پاکستان میں ہونیوالے حالیہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا اور ممکنہ طورپر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں ، ایسے میں بھارتی اداکار عامر خان کا ایک وعدہ پورا کرنے کا وقت بھی آگیا ہے جو خود انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کیا تھا۔


بھارت کے دورے کے موقع پر عمران خان کے ایک انٹرویو کے دوران کچھ لوگوں ، حاضرین کے سوالات بھی لیے جارہے تھے ، ایسے میں وہاں عامر خان بھی موجود تھے جنہوں نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہاکہ ’آپ نے سب سوالات کا اچھاجواب دیا، آپ کا خواب پورا ہو ، میری طرف سے دعا ہے کہ کامیاب ہوں، پاکستان میں ایسی حکومت آئے جو واقعی مسائل حل کرسکے، ارادہ ہوکہ پاکستان میں خوشحالی آئے، یہ نہ صرف پاکستان کے لوگوں کے لیے اچھا ہو بلکہ ہم سب کے لیے اچھا ہے ، میری دعا ہے کہ آپ کامیاب ہوں، جو نیت لے کر چلے ہیں ،اس میں کامیاب ہوں۔


عامر خان کامزید کہناتھاکہ’میرادل کہتا ہے کہ کامیاب ہوں گے کیونکہ کئی سالوں سے اس میں لگے ہیں، شروع میں آپ کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑالیکن اب تک ڈٹے رہے ہیں، اب وقت آگیا، آل دی ویری بیسٹ۔ جس پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کاکہناتھاکہ ’آپ نے پاکستان آنا نہیں بھولنا‘ جس پر عامر خان نے کہاکہ’ صورتحال بدل لیں، جب الیکشن جیتیں گے تو ہم بہت سارے بھارتی شہریوں کے ہمراہ جشن منانے پاکستان آئیں گے‘۔اب پاکستان میں عمران خان جیت چکے ہیں اور وہ وقت آگیا ہے جب عامر خان کو بھی اپنا وعدہ پورا کرنا ہے

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course