Skip to main content

چین نے عمران خان کو خوشخبری سنا دی




چین نے پاکستان کے عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے
 کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی رہداری ((سی پیک)) کا منصوبہ کسی بھی عوامل کی وجہ سے تعطل کا شکار نہیں ہوگا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے یہ بات پاکستان کے عام انتخابات کے تناظر میں پاکستان کی آئندہ حکومت کے دور میں پاک چین تعلقات اور سی پیک منصوبوں سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہی۔

پیر کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی نیوز بریفنگ کے دوران جب ترجمان، گینگ شوانگ سے پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے سی پیک کے منصوبوں کی شفافیت سے متعلق ماضی میں جن تحفظات کا ذکر کیا تھا ان پر سوال کرتے ہوئے عام انتخابات کے تناظر میں ترجمان سے یہ پوچھا آیا چین عام انتخابات کے بعد بننے والی پاکستان کی حکومت کیساتھ کیسے معاملات طے کرے گا۔عمران خان کا ذکر کیے بغیر، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان شوانگ نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا منصوبہ اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کا ایک فریم ورک ہے جو دونوں ملک کی قیادت نے طویل مدت کی ترقی کے اہداف کو مدنظر رکھ کر وضع کیا۔بقول ان کے، ’’چین پاکستان میں عام انتخابات کے بعد قائم ہونے والی حکومت کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینا جاری رکھے گا اور پاکستان میں جاری سی پیک کے منصوبے کسی بنا پر تعطل کا شکار نہیں ہوں گے‘ ۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course