Skip to main content

وزیراعظم کا حلف کہاں اُٹھانا چاہتا ہوں؟ عمران خان نے ایسی خواہش کا اظہار کر دیا۔۔ ہر پاکستانی کے دل کی بات کہہ دی













پاکستان تحریک انصاف ایک نئی مثال قائم کرنے کی خواہش مند ہے،عمران خان ڈی چوک پر حلف اٹھا سکتے ہیں، میڈیا رپورٹس اسلام آباد 30 جولائی 2018ء) ::پاکستان کے اگلے متوقع وزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھانے کے حوالے سے اپنی خواہش کا ظہار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے عوام کے درمیان وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔

پاکستان تحریک انصاف ایک نئی مثال قائم کرنے کی خواہش مند ہیں۔۔تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ تاہم عمران خان کا حلف اٹھانے کا معاملہ سیکورٹی کلئیرنس سے مشروط ہو گا۔اس سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو بھی عوام انداز میں حلف اٹھا چکے ہیں۔۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان ڈی چوک پر حلف اٹھا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ پریڈ گراؤنڈز سمیت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔۔عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کہاں ہو گی اس کا فیصلہ ایک دو روز میں کیا جائے گا۔ یاد رہے ام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی۔ پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری پر پی ٹی آئی اور عمران خان کے حامیوں نے خوب جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی واضح کامیابی پر کئی دفاتر میں بھی خوشی منائی گئی اور مٹھائیاں تقسیم ہوئیں۔۔پاکستان سے باہر بھی کئی ممالک میں تحریک انصاف کی جیت کا جشن منایا گیا۔ پی ٹی ئی نغموں پر رقص کیا گیا جب کہ دل دل پاکستان نغمہ بھی گایا گہا اس حوالے سے مخلتف ویڈیو ز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کپتان عمران خان کی جیت کی خوشی نا صرف پاکستان میں موجود لوگوں کو ہے بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس تبدیلی پر بہت خوش ہیں۔لوگوں کی اسی محبت کے پیش نظر عمران خان نے بھی عوام کے درمیان وزرات عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ایک نئی مثال قائم کرنے کی خواہش مند ہے،عمران خان ڈی چوک پر حلف اٹھا سکتے ہیں، میڈیا رپورٹس اسلام آباد 30 جولائی 2018ء) ::پاکستان کے اگلے متوقع وزیراعظم عمران خان نے حلف اٹھانے کے حوالے سے اپنی خواہش کا ظہار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے عوام کے درمیان وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔۔


پاکستان تحریک انصاف ایک نئی مثال قائم کرنے کی خواہش مند ہیں۔۔تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے تجویز کی حمایت کر دی ہے۔ تاہم عمران خان کا حلف اٹھانے کا معاملہ سیکورٹی کلئیرنس سے مشروط ہو گا۔اس سے پہلے ذوالفقار علی بھٹو بھی عوام انداز میں حلف اٹھا چکے ہیں۔۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان ڈی چوک پر حلف اٹھا سکتے ہیں۔اس کے علاوہ پریڈ گراؤنڈز سمیت دیگر آپشنز بھی زیر غور ہیں۔۔عمران خان کی حلف برداری کی تقریب کہاں ہو گی اس کا فیصلہ ایک دو روز میں کیا جائے گا۔


 یاد رہے ام انتخابات 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی۔ پاکستان تحریک انصاف کی واضح برتری پر پی ٹی آئی اور عمران خان کے حامیوں نے خوب جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی واضح کامیابی پر کئی دفاتر میں بھی خوشی منائی گئی اور مٹھائیاں تقسیم ہوئیں۔۔پاکستان سے باہر بھی کئی ممالک میں تحریک انصاف کی جیت کا جشن منایا گیا۔ پی ٹی ئی نغموں پر رقص کیا گیا جب کہ دل دل پاکستان نغمہ بھی گایا گہا اس حوالے سے مخلتف ویڈیو ز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کپتان عمران خان کی جیت کی خوشی نا صرف پاکستان میں موجود لوگوں کو ہے بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی اس تبدیلی پر بہت خوش ہیں۔لوگوں کی اسی محبت کے پیش نظر عمران خان نے بھی عوام کے درمیان وزرات عظمی کا حلف اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course