Skip to main content

ملکہ برطانیہ نے خالص تانبے سے بنے شیر اور شیرنی کی جوڑی کراچی کو تحفے میں دی تھی


ملکہ برطانیہ نے خالص تانبے سے بنے شیر اور شیرنی کی جوڑی کراچی کو تحفے میں دی تھی


 کراچی میں موجود خالص تانبے سے بنی شیر اور شیرنی کی جوڑی ملکہ برطانیہ کوئین الزبتھ کی جانب سے کراچی کو دیا جانے والا خاص تحفہ تھا۔ خالص تانبے سے بنی اس جوڑی کی وزن سو ٹن ہے۔ اس جوڑی کو بارہ سال قبل موہاٹا پیلس میں ہونے والی نمائش کے لیے منتقل کروایا گیا تھا۔ تاہم بارہ سال کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد اب ان دھاتی شیروں کے مجسموں کو ان کی اصل جگہ پر نصب کر لیا گیا ہے۔
میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا کہ یہ دھاتی شیر عرصہ دراز سے کراچی کے چڑیا گھر کی زینت بنے ہوئے تھے۔ میں سمجھتا ہوں کہ کراچی اور پاکستان بھر میں ایسا کوئی مجسمہ شاید ہی دیکھنے میں ملے تو خالص تانبے سے بنا ہوا، نایاب اور انٹیک ہو۔ شیروں کی ماند پڑتی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لیے ماہر کاریگروں کو طلب کیا گیا ہے تاکہ شیروں کی اس جوڑی کو ان کی اصل شکل میں واپس لایا جائے۔ کاریگر کا کہنا ہے کہ ان مجسموں کو اینٹی بائیوٹک کیمیکل لگایا جاتا ہے جو میل کاٹتا ہے۔ کاریگروں کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دو دنوں میں کام مکمل کر لیا جائے گا جس کے بعد شیروں کو ان کی اصل جگہ منتقل کر دیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course