Skip to main content

معروف روحانی شخصیت پیر پنجر نےپاکستان کے مستقبل اور وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی ہیں۔


معروف روحانی شخصیت پیر پنجر نےپاکستان کے مستقبل اور وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی ہیں۔اس حوالے سے ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نیا سال آ رہا ہے اور میں یہاں جو بھی بات کروں گا اس کا فوٹو اسٹیٹ میرے پاس موجود ہے اس لیے جس بندے کو بھی چاہئیے ہو مجھ سے لے سکتا ہے۔

25دسمبر 1994ء کو میں نے پیشگوئی کی تھی کہ یوسف رضا گیلانی وزیراعظم بنے گا تو پیرپگاڑا نے انکار کیا۔ پیر پنجر کا کہنا ہے کہ ان کی کئی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔پیر پنجر کا کہنا ہے کہ اب عمران خان آ گئے ہیں۔اور اب عمران خان صوبائی اور قومی اسمبلی توڑ کر صدارتی نظام نافذکرے گا۔پاکستان کے بلدیاتی اداروں کو پاور ملے گی اور جوپاکستان کا لوٹا ہوا مال ہے وہ واپس لائے گا۔
اب ہمارا ملک اسی طرف جا رہا ہے۔ پیر پنجر کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان موجودہ نظام کو کھینچ کر اور توڑ کر صدارتی نظام نافذ کرے گا۔قومی اور صوبائی اسمبلیاں زمین بوس کر کے بلدیاتی نظام کو مضبوط کرے گا۔
اور پاکستان سے لوٹی ہوئی ایک ایک پائی واپس لائے گا۔ملک کے لوٹے ہوئے خزانے کی ایک ایک پائی برآمد ہو گی۔پیر پنجر نے مزید پیشگوئی کہ فوج میں 28 ویں برگیڈ بنائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ملک صدارتی نظام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا جو پچھلی حکومتیں تھیں اور سابق وزیراعظم تھے وہ فاسد تھے لیکن ان سے ہماری جان چھوٹ گئی ہے۔ عمران خان بیٹھا ہوا ہے تو پاکستان میں اللہ کے نبی ﷺ کا دین نافذ ہو گا۔ اللہ کا دین نافذ ہونا ہی ہونا ہے کیونکہ یہ ملک دین کے لیے بنا ہے۔اسلام آباد اسلام کا ہیڈ کوارٹر ہو گا۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course