Skip to main content

علیمہ خان کو کلین چٹ مل گئی، وزیراعظم کی ہمشیرہ اور ان کی کمپنی کا نام ایکٹیو ٹیکس پیئرز میں شامل


علیمہ خان کو کلین چٹ مل گئی،وزیراعظم کی ہمشیرہ اور ان کی کمپنی کا نام ایکٹیو ٹیکس پیئرز میں شامل


علیمہ خان اور ان کی کمپنی باقاعدگی سے ٹیکس جمع کرواتی رہی، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ٹیکس گواشواروں سے متعلق تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ اور ان کی کمپنی کی جانب سے باقاعدگی سے ٹیکس کی ادائیگی کی جاتی رہی ہے۔ علیمہ خان کی کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹر بھی ہے۔ علیمہ خان اور ان کی کمپنی کا نام ایف بی آر کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی فہرست میں شامل ہے۔ ایکٹیو ٹیکس پیئرز انہیں کہا جاتا ہے جو باقاعدگی سے ٹیکسز جمع کرواتے ہوئے، ایسے ٹیکس ادا کرنے والے افراد کوایف بی آر کی جانب سے ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی فہرست میں شامل کیا جاتا ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے جرمانے کی 25 فیصد رقم 73 لاکھ روپے جمع کرا دئیے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے باقی رقم 4 قسطوں میں جمع کرانے کے لیے درخواست دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ علیمہ خان نے درخواست میں اپیل کرنے کا حق بھی مانگا ہے، ایف بی آر سے فیصلہ آنے کے بعد علیمہ خان عدالت سے رجوع کریں گی۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کی بہنعلیمہ خان کو دبئی کی جائیداد پر جرمانہ اور ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course