Skip to main content

خاتون سے دوستی کے چکر میں بھارتی فوجی نے فوجی راز فاش کرڈالے


خاتون سے دوستی کے چکر میں بھارتی فوجی نے فوجی راز فاش کرڈالے


 22 سالہ بھارتی فوجی آن لائن محبت کے چکر میں جیل جا پہنچا۔بھارتی فوجی نے پاکستان سے چلائے جانے والے جعلی اکاونٹ کو خاتون کا اکاونٹ سمجھ کر حساس معلومات فراہم کردیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت اپنی آزادی کے فوری بعد سرحدی تنازعے کا شکار ہو گئے تھے ،اس تنازعے نے دونوں ممالک کو اب تک 3 بڑی جنگوں سے دوچار کر دیا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بھارت اور پاکستان نے اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے لاکھوں سپاہیوں کو سرحد پر تعینات کر رکھا ہے۔تاہم سرحد میں موجود فوجیوں میں سے ایک فوجی سومبر سنگھ بھی تھا کہ پاک بھارت سرحد کے قریب ہی تعینات تھا تاہم سومبر سنگھ جلد ہی ایک آن لائن محبت میں مبتلا ہو گیا۔پاکستان سے چلائے جانے والے جعلی اکاونٹ نے سومبر سنگھ کو پھانس لیا۔
سومبر سنگھ نے مذکورہ اکاونٹ کے ذریعے ایک خاتون سے دوستی کر لی۔دوستی بڑھتے بڑھتے محبت میں تبدیل ہو گئی۔خاتون کی جانب سے سومبر سنگھ کو جنسی اشتعال دلانے والے پیغامات بھیجے گئے تو سومبر سنگھ سب بھول گیا۔وہ سمجھ رہا تھا کہ اس اکاونٹ کو بھارتی فوج کی میڈیکل افسر چلا رہی ہے جبکہ بھارتی فوج کا ددعویٰ ہے کہ یہ ایک جعلی اکاونٹ ہے جسے پاکستان سے چلایا جا رہا تھا۔



Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course