Skip to main content

ایل جی نے عالمی نمائش میں انتہائی کم وزن کے حامل لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے


ایل جی نے عالمی نمائش میں انتہائی کم وزن کے حامل لیپ ٹاپس متعارف کرادیئے

LG الیکٹرانکس (ایل جی) نے عالمی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس 2019 میں انتہائی کم وزنی اور جدید ترین لیپ ٹاپس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اسکے نئے لیپ ٹاپس ایل جی گرام 17 اور 14 انچ کا ایل جی گرام 2 ان 1 سی ای ایس کے اننوویشن ایوارڈز کے حصول کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔ 


ایل جی گرام 17 مزید پروسیسنگ پاور اور مجموعی کارآمد کے ساتھ ٹیکنالوجی اور نئے فیچرز کا امتزاج ہے۔
اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ اس میں 14 انچ کا ماڈل 2 ان 1 کنورٹیبل لیپ ٹاپ آسانی سے ٹیبلٹ میں تبدیل ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے کمپیوٹنگ کی خدمات وسیع انداز سے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ 


صارفین عام طور پر لیپ ٹاپ کی خریداری کے وقت آسانی سے اسکی نقل و حمل اور کارکردگی میں سے کسی ایک چیز کا انتخاب کرتے ہیں۔
ایل جی گرام 17 لیپ ٹاپ ان دونوں پہلووٴں سے صارفین کی ضروریات پوری کرتا ہے۔ اس میں 17 انچ کی ہائی ریزولوشن ڈسپلے کا بڑا ڈسپلے بھی ہے۔

17
انچ کے ایل جی گرام لیپ ٹاپ میں وائیڈ کواڈ ایکسٹینڈڈ گرافکس ایرے ڈسپلے ہے جس میں 2560 بائی 1600 کا اسٹینڈرڈ فل ایچ ڈی اسکرین ہے جس کی بدولت بہترین رنگوں کے ساتھ انتہائی اعلیٰ معیار کا ڈسپلے ہے ۔ روایتی 16:9 فارمیٹ کے مقابلے میں اس کے ڈسپلے کا 16:10 ریشو ہے جو امیج اور وڈیو ایڈیٹنگ کے لئے آئیڈیل ہے جس کی بدولت مختلف دستاویزات پر بیک وقت دیکھا جاسکتا ہے اور مختلف ایپلی کیشنز کو چلایا جاسکتا ہے 


Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course