Skip to main content

وزیراعظم عمران خان اوراماراتی ولی عہدکی ملاقات،اعلامیہ جاری


بوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان نے پاکستان کا دورہ کیا، وزیراعظم عمران خان نے اماراتی ولی عہد کا خود نورخان ایئربیس پر استقبال کیا،وزیراعظم اور اماراتی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں باہمی اقتصادی تعاون بڑھانے،سرمایہ کاری کوفروغ دینے،دفاع اور وائٹ کالر کرائم کی روک تھام کیلئے معاہدے کوحتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے درمیان ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابقمتحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان نے پاکستان کا دورہ کیا،وزیراعظمعمران خان نے اماراتی ولی عہد کا خود نورخان ایئربیس پر استقبال کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد کی گاڑی خود ڈرائیو کی۔
اماراتی ولی عہد کے ہمراہ ڈپٹی سپریم کمانڈراور دیگر حکام بھی تھے۔ بعد ازاں وزیراعظم پاکستان عمران خان اور اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اماراتی ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کی تعریف کی۔
وزیراعظم عمران خان نے3ارب ڈالرکی امداد پرمعززمہمان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے درمیان ملاقات میں پاکستان اور یواے ای کا باہمی اقتصادی تعاون بڑھانے اور سرمایہ کاری کوفروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔اسی طرح ملاقات میں دفاع، سکیورٹی ، جنگی تربیت،مشترکہ جنگی مشقوں کے شعبے میں بھی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔دونوں جانب سے وائٹ کالر کرائم کی روک تھام کیلئے معاہدے کوحتمی شکل دینے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course