Skip to main content

امریکی اداکار جرمی میکلیلن نے پاک فوج کی خاطرداری کو سلام پیش کردیا




 امریکی اداکار جرمی میکلیلن نے پاک فوج کی خاطرداری کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قید میں موجود بھارتی فضائیہ کا کپتان لیجنڈری خاطر داری انجوائے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج پاکستان نےبھارتی طیارے مار گرائے ہیں جب کہ تین پائلٹس کو زندہ پکڑا۔ بھارت کے قیدی پائلٹ کا اہم بیان سامنے آیاہے لیکن یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی اہلکار کے ہاتھ میں چائے کا کپ نظر آیا اور انتہائی مطمئن نظر آیا جو کہ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے منہ پر تمانچے کے برابر ہے۔
ابھے نندن کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کا رویہ انتہائی متاثر کن ہے ۔جنگی قیدی نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں کہ میرا بہت خیال رکھا گیا ہے۔
اس نے مزید کہا کہ اگر میں بھارت واپس چلا گیا تو بھی میرا بیان تبدیل نہیں ہو گا۔ابھی نندن نے مزید کہا کہ ہماری فوج بھی پاک فوج کی طرح رویہ اختیار کرے۔اس نے مزید کہا کہ گرفتاری کے بعد مجھے بہترین طبی امداد دی گئی۔
پاک فوج کے افسران بہترین لوگ ہیں انہوں نے مجھے لوگوں کے ہجوم سے بھی بچایا۔بھارتی پائلٹ نے مزید کہا کہ میں اپنے بارے میں زیادہ نہیں بتایا سکتا،میران تعلق جنوبی بھارت سے ہے۔جب کہ اس سے قبل زخمی بھارتی پائلٹ کی ویڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں بھارتی پائلٹ کا کہنا ہے کہ میں بھارتی فضائیہ کا افسر ہوں۔ میں ایک فلائنگ پائلٹ ہوں۔ میرا نام ونگ کمانڈر ابھی نندن ہے۔
میرا سروس نمبر 27981 ہے ۔ میرامذہب ہندو ہے۔ بھارتی پائلٹ نے ویڈیو میں جب بھارتی کپتان سے مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تو اس نے آئی ایم سوری کہہ کر معذرت کر لی اور سوال کیاکہ کیا میں پاکستان آرمی کے ساتھ ہوں؟ بھارتی پائلٹ کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Google is launching an AI fitness coach

The tech giant – Google is reportedly working on a health and well-being coach for Wear OS devices. According to   AndroidPolice ,   Google is working on a new app called Google Coach which is aimed to keep you motivated to stay active and healthy. Google will connect your health and fitness data to your Google account, it then will suggest you several exercises and new workout routines or alternatives about when to take a break. When you get tired after a workout, Coach will track your activity which will then alter its suggestions accordingly. Google Coach will use data the company already knows about you to make helpful suggestions on what you should be doing to stay healthy. For example, it could suggest walking directions to your favorite lunch spot rather than taking a cab, give you nutrition information about the fast food point you are standing in at the moment, or even give you recipes for how to cook your healthy favorite meal. Google will also create notifications s...

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

How to Edit Menu Links In Blogger - Tutorial#4 - Blogger Complete Course