Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2018

Scholarships - 2019 - Pakistani Students Scholarships 2019 - How to get Scholarship easily in 2019

Scholarships for Pakistani students, daily scholarships are updated, for the convenience of students. Students have many resources to avail themselves of certain financing options, both in Pakistan and abroad. Pakistani and international institutes offer various scholarships to help students achieve their goals and achieve their ambitions. The purpose of this website is to provide information on all types of scholarships to candidates wishing to pursue their studies in their country of origin or abroad. Consult the list of 2019-2019 scholarships and obtain complete information on application forms, financing details, eligibility criteria, deadlines, etc. the latest stock exchanges in all categories and domains on this page. To take advantage of national and international scholarship opportunities, browse through the corresponding category and take advantage of the financing options to which you may be entitled. A scholarship is essentially a financial aid award to an aspirant who wishe...

Jobs In Treet Group Of Companies 30 Dec 2018 - Jobs -Latest Jobs in Lahore

Jobs In Sialkot International Airport 30 Dec 2018 -Latest Jobs - Director Jobs

Jobs Announces In Gondal Trade Test And Training Centre 31 Dec 2018 -UAE Jobs

Jobs Announces In New Gulf Pak Recruiting Agency 31 Dec 2018 - UAE Jobs - pakpoint

Jobs Announces In Pak Asia Technical Training And Trade Test Centre 31 Dec 2018 -UAE - JOBS

Jobs Announces In Al Shahrak Enterprises 31 Dec 2018 -Security Guard Jobs In UAE

Jobs Announces In Hazara University Mansehra 31 Dec 2018 -Pakistan

وقار یونس ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی حمایت میں سامنے آگئے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ با ﺅ لر   وقار یونس  ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی حمایت میں سامنے آگئے  ۔سوشل میڈیا  ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے سابق کوچ کا کہنا تھا کہ ” اگر آپ کیچز نہیں پکڑیں گے تو میچز نہیں جیت سکتے،پاکستانی با ﺅ لرز نے مجھے کافی متاثر کیا ، کسی کو ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے کھلاڑیوں پر چیخنے چلانے پر پریشان نہیں ہونا چاہیئے کیوںکہ وہ ان کے کوچ(استاد) ہیں ، اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور آگے بڑھیں، مجھے اب بھی یقین ہے کہ   پاکستان  ،جنوبی   افریقہ  کو شکست دے سکتا ہے “۔

ملکہ برطانیہ نے خالص تانبے سے بنے شیر اور شیرنی کی جوڑی کراچی کو تحفے میں دی تھی

ملکہ برطانیہ نے خالص تانبے سے بنے شیر اور شیرنی کی جوڑی کراچی کو تحفے میں دی تھی   کراچی  میں موجود خالص تانبے سے بنی شیر اور شیرنی کی جوڑی ملکہ   برطانیہ  کوئین الزبتھ کی جانب سے   کراچی  کو دیا جانے والا خاص تحفہ تھا۔ خالص تانبے سے بنی اس جوڑی کی وزن سو ٹن ہے۔ اس جوڑی کو بارہ سال قبل موہاٹا پیلس میں ہونے والی نمائش کے لیے منتقل کروایا گیا تھا۔ تاہم بارہ سال کا طویل عرصہ گزرنے کے بعد اب ان دھاتی شیروں کے مجسموں کو ان کی اصل جگہ پر نصب کر لیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کمشنر   ڈاکٹر  سیف الرحمان نے کہا کہ یہ دھاتی شیر عرصہ دراز سے   کراچی  کے چڑیا گھر کی زینت بنے ہوئے تھے۔ میں سمجھتا ہوں کہ   کراچی  اور   پاکستان  بھر میں ایسا کوئی مجسمہ شاید ہی دیکھنے میں ملے تو خالص تانبے سے بنا ہوا، نایاب اور انٹیک ہو۔ شیروں کی ماند پڑتی خوبصورتی کو بحال کرنے کے لیے ماہر کاریگروں کو طلب کیا گیا ہے تاکہ شیروں کی اس جوڑی کو ان کی اصل شکل میں واپس لایا جائے۔ کاریگر کا کہنا ہے کہ ان مجسموں کو اینٹی بائیوٹک کیمیکل لگایا جاتا ہے جو میل کاٹتا ہے...

معروف روحانی شخصیت پیر پنجر نےپاکستان کے مستقبل اور وزیراعظم عمران خان سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی ہیں۔

معروف روحانی شخصیت پیر پنجر نے پاکستان  کے مستقبل اور وزیراعظم   عمران خان  سے متعلق کئی پیشگوئیاں کی ہیں۔اس حوالے سے ان کی ایک ویڈیو   سوشل میڈیا  پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نیا سال آ رہا ہے اور میں یہاں جو بھی بات کروں گا اس کا فوٹو اسٹیٹ میرے پاس موجود ہے اس لیے جس بندے کو بھی چاہئیے ہو مجھ سے لے سکتا ہے۔ 25 دسمبر 1994ء کو میں نے پیشگوئی کی تھی کہ   یوسف رضا گیلانی  وزیراعظم بنے گا تو پیرپگاڑا نے انکار کیا۔ پیر پنجر کا کہنا ہے کہ ان کی کئی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔پیر پنجر کا کہنا ہے کہ اب   عمران خان  آ گئے ہیں۔اور اب   عمران خان  صوبائی اور   قومی اسمبلی  توڑ کر صدارتی نظام نافذکرے گا ۔پاکستان  کے   بلدیاتی  اداروں کو پاور ملے گی اور جوپاکستان کا لوٹا ہوا مال ہے وہ واپس لائے گا۔ اب ہمارا ملک اسی طرف جا رہا ہے۔ پیر پنجر کا مزید کہنا ہے کہ   عمران خان  موجودہ نظام کو کھینچ کر اور توڑ کر صدارتی نظام نافذ کرے گا۔قومی اور صوبائی اسمبلیاں زمین بوس کر کے   بلدیاتی  نظام کو م...

چودہم غیروں کے قرضوں میں جکڑے ہوئے تھے اور ہم دوست ممالک کے قرضوں میں بھی جکڑے ہوئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری کی گفتگو

چاہتا تو اقتدار میں ہوتا مگر میں نے وہ گیم نہیں کھیلی۔ حکومت کو چاہئیے اپوزیشن کے تحفات دور کرے، احتساب پر نہیں طریقہ کار پر اعتراض ہے۔ ہم غیروں کے قرضوں میں جکڑے ہوئے تھے اور ہم دوست ممالک کے قرضوں میں بھی جکڑے ہوئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری کی گفتگو وزیر داخلہ   چوہدری نثار  کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کے حالات دیکھ کر کچھ نہ بولنا ہی بہتر ہے۔ملک اس وقت شدید سیاسی بحران کا شکار ہے۔حکومت کی ذمہ داری کے ملک کو اس بحران سے نکالے۔کوئی ملک سیاسی استحکام کے بغیر نہیں چل سکتا۔حکومت کو چاہئیے کہ اپوزیشن کے تحفات دور کرے کیونکہ ملک اپوزیشن کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اور اگر اپوزیشن کے تحفظات دور نہ کیے گئے تو پھر یہ انتقام ہو گا۔ جمہوری نظام میں جمہوریت  انتہائی اہم ہوتی ہے۔احتساب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے   چوہدری نثار  کا کہنا تھا کہ احتساب پر نہیں طریقہ   کار  پر اختلاف ہے۔مسئلہ احتساب کا نہیں احتساب پر تو پوری قوم متفق ہے۔ چوہدری نثار  نے کہا احتساب حکومت نہیں بلکہ ادارے کرتے ہیں اور موجودہ حکومت سب سے بڑی غلطی یہی کر رہی ہے کہ...

نواز شریف کو جیل میں صفائی کے کام پر لگا دیا گیا -|تین بار و زیراعظم پاکستان رہنے والے نواز شریف کو سیکورٹی وارڈ کی صفائی کا کام سونپ دیا گیا

تین مرتبہ   وزیراعظم  پاکستان رہنے والے   نواز شریف  کو   جیل  میں صفائی کا کام سونپ دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سابق   وزیراعظم  سیکورٹی وارڈ کی صفائی خود کریں گے ۔جیل  ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم   نواز شریف  کو مشقت کے طور پر صفائی کا کام سونپا گیا ہے۔سابق   وزیراعظم  اور   مسلم لیگ ن  کے قائد   نواز شریف  کو   جیل  میں سیکورٹی وارڈ کی صفائی کی ڈیوٹی سونپی گئی ہے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ پڑھانے یا کوئی دیگر کام بھی سونپا جا سکتا تھا لیکن سیکورٹی وجوہات کی بنا پر صفائی کی ڈیوٹی دی گئی ہے۔ کیونکہ سیکورٹی وارڈ میں صرف   نواز شریف،   ان کا مشقتی اور سیکورٹی کے   جیل  اہلکار موجود ہوں گے جس کی وجہ سے وہاں کسی قسم کا خطرہ نہیں ہو گا۔ اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ   جیل  ذرائع کے مطابق   نواز شریف  کوکوٹ لکھپت   جیل  کی سکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم   نواز شریف  کو بیس بائے بیس کا کمرہ الاٹ کیا گیا...

نوشہرہ میں زینب زیادتی کیس جیسا ایک اور واقعہ | نو سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دئے

نوشہرہ میں قصور کی زینب زیادتی کیس جیسا واقعہ پیش آیا جس نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کلاں میں 9 سالہ بچی بدھ کو گھر سے مدرسے کے لئے نکلی لیکن رات گئے تک واپس نہیں آئی۔ جس پر والدین نے بچی کی گمشدگی کی رپورٹ متعلقہ تھانے میں درج کروادی ۔ والدین کی رپورٹ پر   پولیس   نے بچی کی تلاش کا آغاز کیا تو بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس   کے مطابق بچی کی لاش خیشگی قبرستان سے برآمد کی گئی ، واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے شواہد ملے ہیں ۔ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد   قتل   کیا گیا اور   قتل   کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے کر دئے گئے۔ پولیس   کا کہنا کہ ملزمان کی تلاش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یاد رہے کہ رواں ماہ ہی   لاہور   میں زینب زیادتی و   قتل   کیس جیسا ایک واقعہ پیش آیا تھا جہاں 9 سالہ عائشہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنان...